ناروے کپ:پاکستان سٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم کے ٹرائلز آج سے شروع

ناروے کپ:پاکستان سٹریٹ چائلڈ  فٹبال ٹیم کے ٹرائلز آج سے شروع

راولپنڈی(سپورٹس رپورٹر )ناروے کپ 2024 کیلئے پاکستان سٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم کے ٹرائلز آج سے 9 مارچ تک جاری رہیں گے ۔ٹرائلز لاہور، کراچی، کوئٹہ، فیصل آباد، پشاور، کوہاٹ، نوشہرہ اور میرپور آزاد کشمیر میں ہونگے ۔

قومی ٹیم 2016 اور 2023 ناروے کپ کی رنرز اپ رہ کر چکی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں