انضمام الحق کے دوست سٹیڈیم میں میچ دیکھتے چل بسے

 انضمام الحق کے دوست سٹیڈیم  میں میچ دیکھتے چل بسے

ملتان(سپورٹس رپورٹر)انضمام الحق کے قریبی دوست اور سیلون ماسٹر مجتبیٰ کھوکھر کا ملتان سلطان اور پشاور زلمی کا میچ دیکھتے ہوئے انتقال ہو گیا۔ سٹیڈیم میں میچ کے دوران انجوائے کرتے ہوئے ۔۔

اچانک ہارٹ اٹیک ہوا۔ ریسکیو ذرائع نے موت کی تصدیق کردی مجتبیٰ کھوکھر ایک روز قبل بابر اعظم کی کیک کٹنگ تقریب میں شریک ہوئے تھے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں