بھارت نے ہوم گراؤنڈ پر لگاتار 17ٹیسٹ سیریز جیتی

بھارت نے ہوم گراؤنڈ پر لگاتار  17ٹیسٹ سیریز جیتی

نئی دہلی(اسپورٹس ڈیسک)بھارتی کرکٹ ٹیم کو ٹیسٹ سیریز میں شکست دینا ناقابل تسخیر ہونے لگا، انگلینڈ کو چوتھے ٹیسٹ میں شکست دیکر مسلسل 17ویں سیریز جیت لی۔

فروری 2013سے اب تک بھارت نے انگلینڈ، آسٹریلیا، نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کے علاوہ دیگر ممالک سے 17ٹیسٹ سیریز کھیلیں تاہم کوئی بھی ٹیم انہیں شکست دینے میں کامیاب نہ ہوسکی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں