ویسٹ انڈیز ویمن ٹیم آئندہ ماہ پاکستان کا دورہ کریگی

ویسٹ انڈیز ویمن ٹیم آئندہ  ماہ پاکستان کا دورہ کریگی

اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک )پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ویمن ٹیموں کے درمیان ٹی ٹونٹی اور ون ڈے میچوں کی سیریز کیلئے ویسٹ انڈین ٹیم آئندہ ماہ پاکستان کا دورہ کرے گی۔دونوں ٹیموں کے درمیان 5 ٹی ٹونٹی اور تین ون ڈے میچ کھیلے جائیں گے ، سیریز کے تمام میچ کراچی میں ہوں گے ۔

ذرائع کے مطابق سیریز اپریل کے تیسرے ہفتے سے مئی کے پہلے ہفتے کے درمیان ہوگی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں