پاک، نیوزی لینڈ سیریز،ٹکٹوں کی فروخت کا آج سے آغاز

پاک، نیوزی لینڈ سیریز،ٹکٹوں  کی فروخت کا آج سے آغاز

لاہور (سپورٹس ڈیسک)پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں کی ٹی ٹونٹی سیریز کی ٹکٹوں کی فروخت آج سے شروع ہو گی۔ پہلے مرحلے میں آن لائن ٹکٹوں کی پری بکنگ آج شام 5بجے pcb.tcs.com.pk پر شروع ہوگی۔

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں کی ٹی ٹونٹی سیریز کی ٹکٹوں کی فروخت آج سے شروع ہو گی۔ پہلے مرحلے میں آن لائن ٹکٹوں کی پری بکنگ آج شام 5بجے pcb.tcs.com.pk پر شروع ہوگی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں