ویمن کرکٹر عالیہ ریاض شادی کے بندھن میں بندھ گئیں

ویمن کرکٹر عالیہ ریاض شادی کے بندھن میں بندھ گئیں

لاہور(سپورٹس ڈیسک )پاکستان ویمن ٹیم کی کھلاڑی عالیہ ریاض اور سابق کپتان وقار یونس کے چھوٹے بھائی علی یونس گزشتہ روز شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔۔

نجی ٹی وی کے مطابق نکاح کی تقریب جمعہ کی شب لاہور کے نجی فارم ہاؤس پر ہوئی ، جس میں قوالی نائٹ کا بھی خصوصی اہتمام کیا گیا،چند روز پہلے عالیہ ریاض اور علی یونس کی منگنی کی رسم واہ کینٹ میں ہوئی تھی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں