سنٹرل ایشین والی بال لیگ اسلام آباد میں کروانے کا اعلان

سنٹرل ایشین والی بال لیگ  اسلام آباد میں کروانے کا اعلان

راولپنڈی (سپورٹس رپورٹر)پاکستان والی بال فیڈریشن کے چیئرمین چودھری محمد یعقوب نے سنٹرل ایشین لیگ آئندہ ماہ اسلام آباد میں کروانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے۔۔

 کہ ایونٹ 11سے 17مئی تک اسلام آباد میں منعقد کیا جائے گا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں