پاکستان ویمن ٹیم کے دورہ انگلینڈ پر پرجوش ہیں:انگلش کپتان ہیدر نائٹ

پاکستان ویمن ٹیم کے دورہ انگلینڈ پر پرجوش ہیں:انگلش کپتان ہیدر نائٹ

لندن (سپورٹس ڈیسک )انگلش ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ہیدر نائٹ نے کہا ہے کہ آٹھ سال بعد پاکستان ویمن ٹیم کے دورہ انگلینڈ پر پرجوش ہیں۔

ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ حالیہ دنوں میں پاکستان ویمن ٹیم نے بہتر نتائج د یئے ہیں، پاکستان کے خلاف سیریز کو آسان نہیں لیں گے ،پاکستان خوبصورت ملک ہے ، وہاں جاکر دلی خوشی ہوگی،انگلینڈ کے ویمن فیوچر ٹور پروگرام میں پاکستان کا دورہ شامل نہ ہونا سمجھ سے بالاتر ہے ،پاکستانی کپتان ندا ڈار اور فاطمہ ثنا سے دوستی ہے ، میرے آل ٹائم فیورٹ وسیم اکرم ہیں۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں