2009 کے ٹی 20ورلڈکپ کی فاتح ٹیم آج ہیوسٹن میں نمائشی میچ کھیلے گی

2009 کے ٹی 20ورلڈکپ کی فاتح  ٹیم آج ہیوسٹن میں نمائشی میچ کھیلے گی

اسلام آبا (سپورٹس ڈیسک) 2009کے ٹی 20ورلڈکپ کی فاتح ٹیم آج ہیوسٹن میں مقامی فرنچائز نائٹ رائیڈرز یونائیٹڈ سے نمائشی میچ کھیلے گی۔

فاتح ٹیم کپتان یونس خان کے ہمراہ ان دنوں امریکا کے مختلف ریاستوں کے ٹور پر ہے جہاں ٹیم کے 7 نامور کھلاڑی ٹرافی کے ہمراہ مختلف ایونٹس میں شرکت کررہے ہیں۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں