سٹیڈیم میں میچ دیکھنے کا مزہ آیا پی سی بی کاشکریہ :بے سہارابچے

سٹیڈیم میں میچ دیکھنے کا مزہ آیا  پی سی بی کاشکریہ :بے سہارابچے

لاہور (سپورٹس ڈیسک ) چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی دعوت پر140 بے سہارا و یتیم بچوں نے قذافی سٹیڈیم میں چوتھا ٹی ٹونٹی میچ دیکھا۔

بچوں نے میچ دکھانے پر محسن نقوی کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ سٹیڈیم میں میچ دیکھنے کا مزہ آیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں