پی ایس ایل 9کی فاتح ٹیم 2مئی کو اسلام آباد میں وکٹری پریڈ کریگی

پی ایس ایل 9کی فاتح ٹیم 2مئی  کو اسلام آباد میں وکٹری پریڈ کریگی

اسلام آباد (سپورٹس رپورٹر )پی ایس ایل 9کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ 2مئی کو اسلام آباد میں وکٹری پریڈ کرے گی۔وکٹری پریڈ جمعرات کی شام 5بجے شالیمار کرکٹ گراؤنڈ مارگلہ روڈ ایف سکس سے شروع ہوگی اور فاطمہ جناح پارک ایف 9پہ رات 8بجے ختم ہوگی۔

پی ایس ایل 9کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ 2مئی کو اسلام آباد میں وکٹری پریڈ کرے گی۔وکٹری پریڈ جمعرات کی شام 5بجے شالیمار کرکٹ گراؤنڈ مارگلہ روڈ ایف سکس سے شروع ہوگی اور فاطمہ جناح پارک ایف 9پہ رات 8بجے ختم ہوگی۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں