پاکستان کے عثمان چند پیرس اولمپکس کیلئے کوالیفائی کرنے میں ناکام

پاکستان کے عثمان چند پیرس اولمپکس  کیلئے کوالیفائی کرنے میں ناکام

اسلام آباد (سپورٹس دیسک )پاکستان کے عثمان چند پیرس اولمپکس کیلئے کوالیفائی کرنے میں ناکام رہے ۔

عثمان چند نے دوحا میں اسکیٹ شوٹنگ کوالیفائرز میں چوتھی پوزیشن حاصل کی جبکہ کوالیفائرز کے 2 ٹاپ پلیئرز نے اولمپکس کیلئے کوالیفائی کیا ہے ۔عثمان چند ابتدائی 36 شاٹس کے بعد دوسری پوزیشن پر تھے لیکن انہوں نے 37 سے 40 ویں شاٹ میں 2 ٹارگٹ مس کرد یئے اور عثمان دوسری سے چوتھی پوزیشن پر چلے گئے ، چوتھی پوزیشن پر آنے کے بعد عثمان میڈل کیلئے آخری 20 شاٹس سے باہر ہوگئے ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں