حب ریلی کراس کونیا چیمپئن مل گیا، پری پیئرڈ اے کیٹیگری میں جیاند ہوت فاتح

حب ریلی کراس کونیا چیمپئن مل  گیا، پری پیئرڈ اے کیٹیگری  میں جیاند ہوت فاتح

کراچی (سپورٹس ڈیسک )حب ریلی کراس کو نیا چیمپئن مل گیا ، پری پیئرڈ اے کیٹیگری میں جیاند ہوت فاتح قرار پائے ۔حب ریلی کراس میں پاکستان بھر سے 54ریسرز ایکشن میں دکھائی د یئے۔۔

بلوچستان کے جیاند ہوت نے 34منٹ اٹھارہ سیکنڈ میں ریس مکمل کی، خواجہ تیمور ستائیس سیکنڈ کے فرق سے دوسرے جبکہ صاحبزادہ سلطان نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔نادر مگسی گاڑی خراب ہونے کے باعث ریس مکمل نہ کرسکے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں