ٹی 20سیریز:ویسٹ انڈیز کی خواتین ٹیم کو فیصلہ کن برتری

ٹی 20سیریز:ویسٹ انڈیز کی خواتین ٹیم کو فیصلہ کن برتری

کراچی (سپورٹس ڈیسک )ویسٹ انڈیز کی خواتین نے پانچ میچوں کی ٹی 20سیریز میں پاکستان کیخلاف مسلسل تیسری کامیابی حاصل کرکے فیصلہ کن برتری حاصل کرلی ۔

ویسٹ انڈیز کی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقرررہ اوورز میں 5وکٹوں کے نقصان پر 132رنزبنائے ،ہیلے میتھیوز 49گیندوں پر 68سکوربناکر نمایاں رہیں،جواب میں پاکستانی ٹیم مقررہ اوورز میں 8وکٹوں کے نقصان پر 130رنزبناکر سکی ،سدرہ امین 63رنزبناکر ٹاپ سکورررہیں ،ویسٹ انڈیز کی ہیلے میتھیوز پلیئرآف دی میچ قرارپائیں۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں