کرغزستان کی والی بال ٹیم پاکستان پہنچ گئی

کرغزستان کی والی بال ٹیم پاکستان پہنچ گئی

اسلام آباد(سپورٹس رپورٹر)کرغزستان کی والی بال ٹیم سنٹرل ایشین والی بال لیگ میں شرکت کیلئے پاکستان پہنچ گئی ،کھلاڑیوں نے اسلام آبادایئرپورٹ پر لینڈکیا،ٹورنامنٹ 11 سے 17مئی تک کھیلاجائیگا۔

کرغزستان کی والی بال ٹیم سنٹرل ایشین والی بال لیگ میں شرکت کیلئے پاکستان پہنچ گئی ،کھلاڑیوں نے اسلام آبادایئرپورٹ پر لینڈکیا،ٹورنامنٹ 11 سے 17مئی تک کھیلاجائیگا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں