ٹی 20ورلڈ کپ :سری لنکا کے 15رکنی سکواڈ کا اعلان

ٹی 20ورلڈ کپ :سری لنکا  کے 15رکنی سکواڈ کا اعلان

کولمبو(سپورٹس ڈیسک ) سری لنکا نے ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا ،ٹیم کی قیادت ونندو ہسارنگا کریں گے جبکہ چریتھ اسا لنکا کو نائب کپتان مقرر کیا گیا ہے ۔

دیگر کھلاڑیوں میں کوشال مینڈس، پتھوم نساناکا، کمیندو مینڈس، سدیرا سمارا وکرما، اینجلو میتھیوز،دسون شناکا ،دھننجایا ڈی سلوا، مہیش تھکشانا، دْنیتھ ویلالاگے ، دْشمانتھا چمیرا، نوان تھوشارا ، ماتھیشا پھتی رانا اور دلشان مدھو شانکا شامل ہیں ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں