دھونی اور ویراٹ کوہلی کے درمیان گرما گرمی، ویڈیو وائرل

دھونی اور ویراٹ کوہلی کے  درمیان گرما گرمی، ویڈیو وائرل

نئی دہلی(سپورٹس ڈیسک ) بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان دھونی اور کوہلی کے درمیان گرما گرمی کی ویڈیو وائرل ہو گئی، کوہلی کو سی ایس کے ڈریسنگ روم میں داخل ہوتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے ۔۔

 بظاہر وہ ایم ایس دھونی کی تلاش میں تھے ، جو اچانک چلے گئے ۔قابل ذکر ہے کہ دھونی نے میدان پر کوہلی سمیت آر سی بی کے کئی کھلاڑیوں سے ہاتھ نہیں ملایا تھا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں