ویسٹ انڈیز اور جنوبی افریقہ کادوسراٹی 20آج

 ویسٹ انڈیز اور جنوبی افریقہ کادوسراٹی 20آج

جمیکا (سپورٹس ڈیسک )ویسٹ انڈیز اور جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان 6ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز کا دوسرا میچ آج سبینا پارک، کنگسٹن، جمیکا میں کھیلا جائے گا۔

میزبان ویسٹ انڈیز ٹیم کو جنوبی افریقہ کی ٹیم کے خلاف سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں