پاک انگلینڈخواتین دوسرے ون ڈے میں آج آمنے سامنے

پاک انگلینڈخواتین دوسرے ون  ڈے میں آج آمنے سامنے

لندن (سپورٹس ڈیسک ) پاکستان اور انگلینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ آج ٹانٹن میں کھیلا جائے گا ۔

انگلینڈ ویمن کو تین میچز کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں