انٹر کلب ہاکی چیمپئن شپ کا فائنل آج کھیلا جائے گا

انٹر کلب ہاکی چیمپئن شپ  کا فائنل آج کھیلا جائے گا

اسلام آباد (سپورٹس رپورٹر )ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن گوجرانوالہ کے زیر اہتمام انٹر کلب ہاکی چیمپئن شپ کا فائنل آج کھیلا جائے گا۔

فائنل کے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں