جیک الیگزینڈر ڈریپر کا سٹٹ گارٹ اوپن ٹینس مینز سنگلز کا فاتحانہ آغاز

جیک الیگزینڈر ڈریپر کا سٹٹ گارٹ  اوپن ٹینس مینز سنگلز کا فاتحانہ آغاز

سٹٹ گارٹ (سپورٹس ڈیسک )برطانوی ٹینس سٹار جیک الیگزینڈر ڈریپر سٹٹ گارٹ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں مردوں کے سنگلز مقابلوں کا فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے ۔۔

دوسرے راؤنڈ میں پہنچ گئے ۔22 سالہ جیک الیگزینڈر ڈریپر نے مینز سنگلز مقابلوں کے ابتدائی راؤنڈ میں آسٹریا کے حریف کھلاڑی سیباسٹین آفنر کو شکست دی ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں