کوشش کرینگے آئرلینڈ کو ہراکر اگلے مرحلے تک جائیں:حارث رؤف

کوشش کرینگے آئرلینڈ کو ہراکر اگلے  مرحلے تک جائیں:حارث رؤف

نیویارک(سپورٹس ڈیسک )قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف نے کہا ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ کا شکر ہے کینیڈا کو ہرا دیا، کوشش کریں گے آئرلینڈ کو ہرائیں اور اگلے مرحلے تک جائیں۔

 میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حارث رؤف نے کہا کہ کوشش ہے غلطیوں کو ٹھیک کریں اور اچھی کرکٹ کھیلیں۔ انجری کے بعد اپنی پرفارمنس سے مطمئن ہوں۔ نیویارک میں بیٹرز کے لئے معاملات آسان نہیں، ٹیم کسی اور کے میچ کے بارے میں نہیں سوچ رہی، اگلے مرحلے میں نہیں پہنچے تو اس کو تسلیم کریں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں