کرس گیل ڈبلیو سی ایل میں ویسٹ انڈیز چیمپیئنز کی قیادت کرینگے

کرس گیل ڈبلیو سی ایل میں ویسٹ  انڈیز چیمپیئنز کی قیادت کرینگے

برمنگھم (سپورٹس ڈیسک )ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں شامل ویسٹ انڈیز ٹیم کے سکواڈ کا اعلان کردیا گیا ہے جس کی قیادت کرس گیل کریں گے ۔

کرس گیل نے ویسٹ انڈیز ٹیم میں واپسی پر کہا ہے کہ وہ کپ جیتنے کی جستجو میں اپنے خاندان میں دوبارہ شمولیت کے منتظر ہیں ،ورلڈ چیمپئن آف لیجنڈز انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ سے منظور شدہ ہے جس کا آغاز 3جولائی سے برطانوی شہر برمنگھم میں ہوگا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں