کینیڈا ،بھارت کامیچ بھی بارش کے باعث منسوخ

 کینیڈا ،بھارت کامیچ بھی  بارش کے باعث منسوخ

فلوریڈا(سپورٹس ڈیسک )ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں بھارت اور کینیڈا کا مقابلہ بھی بارش کے باعث منسوخ ہوگیا گروپ اے سے امریکا کے علاوہ بھارتی ٹیم بھی پہلے ہی سپر ایٹ مرحلے کے لیے کوالیفائی کرچکی ہے ۔۔

جبکہ کینیڈا کی ٹیم ایونٹ میں اپنا آخری میچ کھیل رہی تھی تاہم مسلسل بارش اور آؤٹ فیلڈ گیلی ہونے کے سبب بغیر کوئی گیند پھینکے میچ منسوخ کردیا گیا۔ واضح رہے کہ امریکی ریاست فلوریڈا کے علاقے لاڈرہل میں شیڈول یہ تیسرا میچ بھی بارش کی نذر ہوا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں