سری لنکا اور ویسٹ انڈیز کی ویمنز ٹیمیں آج آخری ون ڈے کھیلیں گی

سری لنکا اور ویسٹ انڈیز کی ویمنز ٹیمیں آج آخری ون ڈے کھیلیں گی

گال(سپورٹس ڈیسک )سری لنکا اور ویسٹ انڈیز کی ویمنز ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ میچوں پر۔۔۔

مشتمل سیریز کا تیسرا میچ آج گال انٹرنیشنل سٹیڈیم گال میں کھیلا جائے گا۔ میزبان سری لنکن ویمنز ٹیم کو مہمان ویسٹ انڈیز کی خواتین ٹیم کے خلاف تین میچوں کی سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں