سابق آسٹریلوی کرکٹر لیسا اسٹھالیکر کی پاکستان کرکٹ ٹیم پر تنقید

سابق آسٹریلوی کرکٹر لیسا اسٹھالیکر کی پاکستان کرکٹ ٹیم پر تنقید

میلبرن(سپورٹس ڈیسک)سابق آسٹریلوی کرکٹر اور کمنٹیٹر لیسا اسٹھالیکر نے کہا ہے کہ پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں نے ورلڈ کپ میں بہت مایوس کیا۔۔۔

 ایک پروگرام میں پاکستان کی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں کارکردگی پر تنقید کرتے ہوئے لیسا اسٹھالیکر نے کہا کہ پاکستان بھارت کے خلاف میچ دباؤ کی وجہ سے ہارا۔ ناکامی کی وجہ سینئر کھلاڑیوں کا پرفارم نہ کرنا تھا، پاکستانی ٹیم کنڈیشنز سے بھی ہم آہنگ نہ ہوسکی، پاکستان کو ہرا کر سپر ایٹ میں کوالیفائی کرنا امریکا کی بڑی کامیابی تھی۔لیسا اسٹھالیکر نے یہ بھی کہا کہ باسکٹ بال کے کھلاڑیوں نے بھی امریکا کی کامیابی پر تبصرے کئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں