ٹی 20کرکٹ میں سے زیادہ رنز روہت شرما نے بابرکوپیچھے چھوڑدیا

 ٹی 20کرکٹ میں سے زیادہ رنز روہت شرما نے بابرکوپیچھے چھوڑدیا

بارباڈوس(سپورٹس ڈیسک)بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے ٹی 20کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے میں پاکستان کے بابر اعظم کو پیچھے چھوڑ دیا۔

بابر اعظم نے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنلز کی 116 اننگز میں 4145 رنز بنائے ہیں جبکہ روہت شرمانے 149ویں اننگز میں 73 واں رن لے کر بابر اعظم کو پیچھے چھوڑا،ان کے کل سکور 165ہوگئے ہیں جبکہ بھارت کے ہی ویرات کوہلی 4103رنزکیساتھ تیسرے نمبر پر ہیں۔ روہت شرما ٹی ٹوٹی انٹرنیشنلز میں 200چھکے لگانے والے پہلے بیٹر بھی بن گئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں