دوسراٹی 20:سری لنکن اور ویسٹ انڈین ویمنز آج آمنے سامنے

دوسراٹی 20:سری لنکن اور ویسٹ  انڈین ویمنز آج آمنے سامنے

کولمبو ( سپورٹس ڈیسک ) سری لنکا اور ویسٹ انڈیز کی ویمنز ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ آج مہندا راجا پاکسا انٹرنیشنل سٹیڈیم ہمبنٹوٹامیں کھیلا جائے گا۔۔

میزبان سری لنکن ٹیم کو مہمان ویسٹ انڈیز کی ٹیم کے خلاف سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں