ریڈ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ جیسن گلسپی آج پاکستان پہنچیں گے

ریڈ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ جیسن گلسپی آج پاکستان پہنچیں گے

کراچی(سپورٹس ڈیسک ) پاکستان ریڈ بال کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ جیسن گلسپی آج پاکستان پہنچیں گے ۔ پی سی بی کے مطابق جیسن گلسپی آج شاہین سکواڈ کا تربیتی کیمپ جوائن کرینگے۔۔

 اور نیشنل بینک سٹیڈیم کراچی میں نیوز کانفرنس بھی کرینگے ، جیسن گلسپی کی پی سی بی چیئرمین محسن نقوی سے ملاقات بھی شیڈول ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں