گوتم گمبھیر بھارتی ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر

گوتم گمبھیر بھارتی ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر

ممبئی (سپورٹس ڈیسک )سابق ٹیسٹ کرکٹر گوتم گمبھیر کو بھارتی ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کردیا گیا۔سیکرٹری بھارتی کرکٹ بورڈ بی سی سی آئی جے شاہ نے اعلان کرتے ہوئے کہا۔۔

کہ گوتم گمبھیر کو بھارتی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کے طور پر خوش آمدید کہتا ہوں۔ گوتم گمبھیر کرکٹ میں وسیع تجربہ رکھتے ہیں اور انکا ٹیم انڈیا کے حوالے سے ویژن بڑا واضح ہے ۔ واضح رہے کہ گوتم گمبھیر اس وقت آئی پی ایل چیمپئن کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے مینٹور بھی ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں