تیسراٹی 20:بھارت نے زمبابوے کوشکست دیدی

 تیسراٹی 20:بھارت نے  زمبابوے کوشکست دیدی

ہرارے (سپورٹس ڈیسک ):بھارتی کرکٹ ٹیم نے زمبابوے کو تیسرے ٹی ٹونٹی میں 23 رنز سے شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز میں 1-2کی برتری حاصل کرلی ۔۔

بھارت کے 183 رنز کے ہدف کے تعاقب میں میزبان زمبابوے 6 وکٹوں پر 159 رنز بنا پائی، بھارتی کپتان شبمن گل نے 66 رنز کی بہترین اننگز کھیلی ، واشنگٹن سندر کو شاندار پرفارمنس پر پلیئر آف دی میچ قرار دیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں