پاور لفٹنگ :پاکستان کی تین بہنوں کا ایک، ایک اور گولڈ میڈل

 پاور لفٹنگ :پاکستان کی تین بہنوں کا ایک، ایک اور گولڈ میڈل

جوہانسبرگ(سپورٹس ڈیسک )ایشین پیسفک افریقن کمبائنڈ پاور لفٹنگ چیمپئن شپ میں پاکستان کی تین بہنوں نے ایک، ایک گولڈ میڈل اور اپنے نام کر لیا۔ویرونیکا سہیل، سیبل سہیل اور ٹوئنکل سہیل نے ایکوئپڈ ایونٹ میں گولڈ میڈلز جیتے ۔

 تینوں بہنوں نے اپنی اپنی ویٹ کیٹیگری 57، 52 اور 84 کے جی کلاس میں اوور آل میں گولڈ میڈلز جیتے ۔ چیمپئن شپ میں تینوں بہنوں نے مجموعی طور پر پانچ پانچ گولڈ میڈلز جیتے ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں