بنگلادیش بورڈ نے سکیورٹی پرتحفظات کااظہارنہیں کیا:ترجمان پی سی بی

بنگلادیش بورڈ نے سکیورٹی پرتحفظات کااظہارنہیں کیا:ترجمان پی سی بی

لاہور(سپورٹس ڈیسک )بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے سکیورٹی کنسلٹنٹ کی درخواست پر ردِ عمل دیتے ہوئے ترجمان پی سی بی نے کہاہے کہ۔۔۔

 بنگلادیش کرکٹ بورڈ اگر سکیورٹی کنسلٹنٹ کو ٹیم مینجمنٹ کا حصہ بنانا چاہتا ہے تو یہ ان کا اختیار ہے ، اب تک بی سی بی نے کسی طرح کے بھی سکیورٹی تحفظات کا اظہار نہیں کیا۔ بنگلادیش کے ساتھ سکیورٹی پلان گزشتہ ماہ شیئر کیا جا چکا ہے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں