صحافیوں کے ایکریڈیشن سے متعلق پی سی بی کو ایس او پی بنانے کی ہدایت

صحافیوں کے ایکریڈیشن سے متعلق  پی سی بی کو ایس او پی بنانے کی ہدایت

اسلام آباد(سپورٹس رپورٹر )اسلام آباد ہائیکورٹ نے صحافیوں نے ایکریڈیشن سے متعلق پی سی بی کو ایس او پی بنانے کی ہدایت کر دی۔

عدالت نے ایکریڈیشن پراسیس سے متعلق تفصیلات طلب کرتے ہوئے پی سی بی کو خود معاملہ حل کرنے کی ہدایت کی ۔ جسٹس بابر ستار نے وکیل پی سی بی کو ہدایت کی کہ انا کا مسئلہ نا بنائیں اور مسئلے کو حل کریں ورنہ عدالت فیصلہ دیگی۔ عدالت نے سپورٹس جرنلسٹس کی درخواست پر 10 ستمبر تک ملتوی کر دی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں