ایس چیلنجر سکواش :پاکستان کے 2 کھلاڑی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

ایس چیلنجر سکواش :پاکستان کے  2 کھلاڑی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

لاہور(سپورٹس ڈیسک )پاکستان کے نور زمان اور ناصر اقبال نے ملائیشیا میں جاری ایس چیلنجر سکواش ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔

دوسرے راؤنڈ میں سیڈ نمبر 4 نور زمان نے ملائیشیا کے برائن لیام کو شکست دی جبکہ ناصر اقبال نے  ملائیشیا کے محمد سیافق کمال کو  ہرا یا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں