پاکستان کا ایشین کراٹے چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل

پاکستان کا ایشین کراٹے  چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل

اصفہان (سپورٹس ڈیسک) پاکستان کے زین الدین ترین نے چوتھی ایشیا آئی کے ڈی کراٹے چیمپئن شپ میں سونے کا تمغہ جیت لیا۔

زین الدین نے ایران کے شہر اصفہان میں انڈرایٹین کیٹیگری کے فائنل میں ایرنی کھلاڑی کو ہرادیا، زین الدین ترین نے انفرادی کومیتے ایونٹ میں مائنس 50 کے جی ویٹ کیٹیگری میں براؤنز میڈل بھی حاصل کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں