چیمپئینز کپ:شاداب کی شاہین سے لڑائی نے توجہ حاصل کرلی، ویڈیو وائرل

چیمپئینز کپ:شاداب کی شاہین سے  لڑائی نے توجہ حاصل کرلی، ویڈیو وائرل

لاہور(سپورٹس ڈیسک )چیمپئینز ون ڈے کپ میں لائنز اور پینتھرز کے درمیان میچ میں شاداب خان کی شاہین آفریدی کیساتھ ہونے والی لڑائی نے توجہ حاصل کرلی۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 پینتھرز اور لائنز کے میچ میں لائنز کی بیٹنگ کے دوران 29ویں اوور کے دوران شاداب خان نے شاہین شاہ آفریدی کو گیند کروائی اور تلخ جملے کہے تاہم شاہین نے پُرسکون انداز اپنایا اور کوئی جواب نہ دیا جبکہ اگلے اوور میں اسامہ میر نے شاہین کو صفر پر پویلین بھیج دیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں