رشبھ پنت دوران بیٹنگ بنگلا دیشی وکٹ کیپر سے الجھ پڑے

رشبھ پنت دوران بیٹنگ بنگلا دیشی وکٹ کیپر سے الجھ پڑے

چنائی(سپورٹس ڈیسک )بھارتی وکٹ کیپر بیٹر رشبھ پنت چنائی ٹیسٹ میچ کے دوران بنگلادیشی وکٹ کیپر لٹن داس سے الجھ پڑے ۔چنائی میں کھیلے جارہے۔۔

 سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کے ابتدائی روز بھارتی بیٹرز بنگلادیش کیخلاف مشکلات کا شکار رہے اور محض 96 پر 4 وکٹیں گنوا چکے تھے تاہم لوئر مڈل آرڈر میں رویندرا جڈیجا اور روی ایشون نے ٹیم کو سہارا دیا۔بیٹنگ کے دوران رشبھ پنت حریف ہم منصب کے گیند تھرو کرنے کے انداز پر بھڑک اٹھے اور اسٹمپ مائیک پر لٹن داس سے یہ کہتے ہوئے سُنا گیا کہ میرے کو کیوں مار رہے ہو!۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں