ویمنزٹی 20ورلڈکپ :پاکستان کووارم اپ میچ میں شکست

ویمنزٹی 20ورلڈکپ :پاکستان کووارم اپ میچ میں شکست

دبئی (سپورٹس ڈیسک )ویمنرٹی 20ورلڈکپ کے پہلے وارم اپ میچ میں سکاٹ لینڈنے پاکستان کوشکست دیدی ،قومی ویمنز ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے ۔۔

9وکٹوں کے نقصان پر 132رنزبنائے ،جواب میں سکاٹ لینڈکی ٹیم نے مطلوبہ ہدف 2وکٹوں کے نقصان پر 18اوورزمیں حاصل کرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں