ایشین ماسٹرز سکواش چیمپئن شپ کیپٹن عرفان اصغر نے جیت لی

 ایشین ماسٹرز سکواش چیمپئن شپ  کیپٹن عرفان اصغر نے جیت لی

لاہور(سپورٹس ڈیسک )گروپ کیپٹن عرفان اصغر نے ایشین ماسٹرز اسکواش چیمپئن شپ جیت لی۔

 50  سے 54 کے ایج گروپ کے فائنل میں عرفان اصغر نے کورین پلیئر کو شکست دی۔ٹاپ سیڈ عرفان اصغر نے سیکنڈ سیڈ کوریا کے ریان ہو کوو کو تین صفر سے ہرایا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں