فرانسیسی فٹبالر اینتونی گریزمان کا ریٹائرمنٹ کا اعلان

فرانسیسی فٹبالر اینتونی  گریزمان کا ریٹائرمنٹ کا اعلان

پیرس (سپورٹس ڈیسک )فرانس کے فٹ بالر اینتونی گریزمان نے انٹرنیشنل فٹ بال سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔

اس حوالے سے سوشل میڈیا پر اپنی پوسٹ میں گریزمان نے کہا کہ اپنے ملک کی جرسی پہننا میرے لئے ایک اعزاز ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں