کمالیہ :مسلح افراد کا گھر میں گھس کر خاتون پر تشدد

کمالیہ :مسلح افراد کا گھر میں  گھس کر خاتون پر تشدد

کمالیہ (نمائندہ دنیا )مسلح افراد کا گھر میں گھس کر خاتون پر تشدد ۔ نواحی گاؤں714 گ ب کے رہائشی خالد امین نے پولیس کو بتایا کہ اس کا ملزم۔۔۔

 تنویر حسین کے ساتھ پیسوں کے لین دین کا تنازعہ تھا گذشتہ روز اسکی غیر موجودگی میں ملزم تنویر مسلح ہو کر اس کے گھر داخل ہوا اور سائل کی بیوی کو تشدد کا نشانہ بنادیا ،اہل دیہہ کے جمع ہونے پر ملزم فرار ہو گیا ،تھانہ صدر پولیس نے مقدمہ درج کر کے کاروائی شروع کر دی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں