قومی ٹیم کی کپتانی کیلئے مزید 3نئے نام منظر عام پر آگئے

قومی ٹیم کی کپتانی کیلئے مزید  3نئے نام منظر عام پر آگئے

لاہور(سپورٹس ڈیسک )بابراعظم کے وائٹ بال ٹیم کی قیادت کے فرائض سے مستعفیٰ ہونے کے بعد پاکستانی ٹیم کی کپتانی کیلئے مزید تین نام منظر عام پر آگئے ہیں۔

رپورٹس کے مطابق وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان اور شاہین شاہ آفریدی بطور سینئرز کپتانی کیلئے مضبوط امیدوار سمجھے جارہے تھے تاہم اب اوپنر فخر زمان، ٹیسٹ ٹیم کے نائب کپتان سعود شکیل اور آل راؤنڈر سلمان علی آغا کا نام گردش کررہا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں