پہلے ٹیسٹ کیلئے 11رکنی قومی سکواڈکااعلان آج متوقع

پہلے ٹیسٹ کیلئے 11رکنی قومی  سکواڈکااعلان آج متوقع

ملتان(سپورٹس رپورٹر) انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے پاکستان کے گیارہ رکنی سکواڈکااعلان آج شام متوقع ہے ۔

شنید ہے کہ پاکستان سپنر ابرار احمد کے ساتھ اٹیک کریگا اور انگلینڈ اپنے ینگ سپنرز میں سے ایک کا انتخاب ضرور کرے گا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں