منیجر کپتان شان مسعودکو لے گئے ،پاکستانی صحافیوں کی پریس کانفرنس ادھوری رہ گئی

منیجر کپتان شان مسعودکو لے گئے ،پاکستانی  صحافیوں کی پریس کانفرنس ادھوری رہ گئی

ملتان(سپورٹس رپورٹر)پاکستانی ٹیم کے منیجر نے پاکستانی صحافیوں کی پریس کانفرنس ادھوری چھوڑکر برطانیوں صحافیوں کی الگ پریس کانفرنس گراؤنڈ میں کروا دی ۔

پاکستانی کپتان شان مسعود پریس گیلری میں سوالوں کے جواب دے رہے تھے کہ پاکستانی ٹیم کے منیجر نعیم گیلانی نے اچانک سوال وجواب کاسلسلہ رکوادیا اوران کواٹھاکرلے گئے اور گراونڈ میں موجود برطانوی صحافیوں کی الگ سے پریس کانفرنس کروادی جس پر صحافیوں نے احتجاج کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں