انگلش فیلڈرچیلوں سے پریشان

 انگلش فیلڈرچیلوں سے پریشان

ملتان(سپورٹس رپورٹر) ملتان کرکٹ سٹیڈیم پرچیلوں کی نچلی پرواز سے انگلش فیلڈر پریشان ہوگئے ۔ چیلیں غول کی صورت میں گراؤنڈ میں منڈلاتی رہیں،

حنیف محمدا ورفضل محمود انکلوژر کے سامنے زیادہ رش رہاجس انگلش فیلڈر پریشان رہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں