ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈکپ،انگلینڈ کی جیت

ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈکپ،انگلینڈ کی جیت

شارجہ(سپورٹس ڈیسک)ویمنزٹی ٹونٹی ورلڈکپ کے 9ویں میچ میں انگلینڈ نے جنوبی افریقہ کو 7وکٹوں سے شکست دے دی۔

جنوبی افریقہ نے 6وکٹوں پر124رنزبنائے،انگلینڈ نے 19.2اوورزمیں 3وکٹوں پر125رنزبناکرمیچ جیت لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں