ملتان پولیس کے شہدا کے اہلخانہ کی سٹیڈیم آمد،میچ دیکھا

ملتان پولیس کے شہدا کے  اہلخانہ کی سٹیڈیم آمد،میچ دیکھا

ملتان (سپورٹس رپورٹر) ملتان پولیس کے شہدا کے اہلخانہ نے بھی سٹیڈیم میں پاک انگلینڈٹیسٹ میچ دیکھا۔۔

گزشتہ روز پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ میچ کیلئے ملتان پولیس کے شہداکے اہلخانہ کو سٹیڈیم پولیس کی خصوصی وین میں لایااور وقار یونس انکلوژر میں بٹھاکر میچ دکھایا گیا۔ اس موقع پر تمام افراد کی خوشی دیدنی تھی اور انہوں نے اعلیٰ حکام کا خصوصی شکریہ ادا کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں