نسیم شاہ اور رضوان نے بیگی کیمرے کو روک لیا،تصویروائرل

نسیم شاہ اور رضوان نے بیگی  کیمرے کو روک لیا،تصویروائرل

ملتان(سپورٹس رپورٹر) ملتان ٹیسٹ کے تیسرے روز کھانے کے وقفے کے بعد میدان میں داخل ہوتے وقت نسیم شاہ اور وکٹ کیپر محمد رضوان نے بیگی کیمرے کو روک لیا۔بیگی کیمرا ایک چھوٹی سی گاڑی کی شکل میں ہوتا ہے ۔

ایک سائیڈ پر رضوان اور دوسری جانب نسیم شاہ نے پائوں رکھ کر اس سے بات کرنی شروع کردی اور یہ تصویر سوشل میڈیا پروائرل ہوگئی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں