بارمی آرمی کے باجے اورڈرم سٹیڈیم پہنچ گئے ، خوب ہلہ گلہ

 بارمی آرمی کے باجے اورڈرم  سٹیڈیم پہنچ گئے ، خوب ہلہ گلہ

ملتان(سپورٹس رپورٹر) بارمی آرمی کے ""ہتھیا " ملتان پہنچ گئے ،انگلینڈکے شائقین کا گروپ جسے بارمی آرمی کہاجاتا ہے کااسلحہ ملتان پہنچ گیا۔۔۔

 اس اسلحے میں بڑے باجے اورڈرم شامل ہیں ،جوئے روٹ کے بنتے ریکارڈز دیکھ کر انگلش فینز چارج ہوگئے اوربڑے بڑے باجے لئے ملتان سٹیڈیم میں داخل ہوئے اورایسا لگا رہاتھاکہ جیسے ملتان سٹیڈیم انگلینڈ کا ہوم گراؤنڈہو۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں